Azam khan Bunerwal ISI
دنیا کا نمبر ون ادارہ ہے ملک کی سلامتی کے لیے دن رات کام کرتی ہے اور اپنے ملک کے لیے جان قربان کردیتی ہے
18/04/2026
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کردیا ہے جس کی تصدیق سٹیٹ بینک کی جانب سے بھی کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کو 23 اپریل کو یو اے ای کو مزید ڈیڑھ ارب ڈالر ادا کرنا ہیں، پاکستان کو دو روز قبل ہی سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں، پاکستان نے یورو بانڈز کی فروخت سے کل ہی 500 ملین ڈالر بھی حاصل کئے ہیں۔
ذرائع سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یو اے ای کو مکمل ادائیگی کے باوجود ملکی ڈالر ذخائر پر فرق نہیں پڑے گا،بیرونی ادائیگی کا انتظام موجود ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Bunerwal