Digiskills.Pk Batch 9
Online Earning
in this page you can learn online earning method.
*جتنا جلدی ہو سکے اس پلیٹ فارم کو جوائن کریں، کیونکہ بعد میں رش بڑھ جاتا ہے اور سسٹم سلو یا بند ہو جاتا ہے۔ ابھی سب کچھ ٹھیک کام کر رہا ہے، حتیٰ کہ OTP سسٹم بھی۔ اس لیے دیر نہ کریں اور فوری جوائن کریں!"*
*5 Minutes Ma Withdraw A Raha ha 🤝♥️*
26/06/2025
Happy Islamic New Year To All Muslims
آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں...!
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.....!
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!
ماں اپنے بچوں کو زور آور بناتی ہے
جو ٹھان لے اُسے کر کے دِکھاتی ہے..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Burewala
61010