Chack 497/e.b Burewala

Chack 497/e.b Burewala

Share

Welcome to the official page for Check 497/E.B...

07/12/2025

خبر غم!!!

حاجی مشتاق ناصر چک نمبر 497 ای بی والے اور سابقہ غلہ منڈی بورے والا کے کھاد بروکر ،سابقہ ممبر ضلع کونسل پاکستان پیپلز پارٹی بقضائے الہی وفات پاگۓ ہیں

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ 2 بجے بعد از نماز ظہر چک نمبر 497 ای بی میں ادا کی جائے گی

اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

25/10/2025
21/05/2025

*خبر غم*

محمد عمر رفیق 497 والے جو کہ قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون)

نماز جنازہ شام 6 بجے گورنمنٹ بوائر سکول 505 ای بی میں ادا کی جائے گی

اللّٰہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chack 497/EB
Burewala
61010