Ghf

Ghf

Share

Islam is a peaceful religion. Every muslim have follow the rules and teachings of Islam.

06/12/2022

ایک تلخ حقیقت

03/12/2022

ڈاکٹر کی بیوی کا آپریشن ہونے والا تھا خود ڈاکٹر صاحب ہی یہ آپریشن کرنے لگے تھے ۔۔۔ 👨‍⚕️
ان کی مدد کے لئے دو نرسیں بھی آپریشن تھیٹر میں تھیں ۔۔ڈاکٹر نے بیوی کو انجکشن لگا کر بیہوش کرنے کی کوشش کی، مگر بیوی پرکوئی اثر نہیں ہوا ۔۔۔۔ 💉

پھر ڈاکٹر نے کلوروفام سنگھا کر بیہوش کرنا چاہا، لیکن اس کے باوجود بیہوش نہیں ہوئی ۔یہ دیکھ کر ڈاکٹر صاحب بہت پریشان ہوئے ۔۔۔۔😥

اپنے شوہر (ڈاکٹر) کو پریشان ہوتا دیکھ کر بیوی نے کہا :"جب تک یہ دونوں چڑیلیں تمہارے ساتھ ہوں گی، میں کبھی بیہوش نہیں ہوں گی۔۔۔ 😁🤣
Just for funn

01/12/2022

وَعَن عبدِ الله بنِ عَمْروٍ قَالَ: كَانَ عَلَى ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ كَرْكَرَةُ فَمَاتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هُوَ فِي النَّارِ» فَذَهَبُوا يَنْظُرُونَ فَوَجَدُوا عَبَاءَةً قد غلها. رَوَاهُ البُخَارِيّ

حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں کہ کرکرہ نامی شخص ، نبی ﷺ کے سامان پر مامور تھا ، وہ فوت ہو گیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ جہنمی ہے ۔‘‘ صحابہ کرام ؓ اس کا سامان دیکھنے لگے تو انہوں نے ایک چادر پائی جو اُس نے چوری کی تھی ۔ رواہ البخاری ۔

جہاد کا بیان #3998

Want your business to be the top-listed Media Company in Chakdara Fort?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


University Of Malakad Road
Chakdara Fort
18800