Sardar Muhammad Khan_Official
official page of sardar muhammad khan
06/04/2026
چکری
سردار اختر نواز خان٬ انچارج MNA بلکسر سیکرٹریٹ نوجوان رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سردار محمد خان٬ چوہدری کامران صاحب سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے جوان سالہ بھتیجے کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کی اقامت گاہ تشریف لے گئے ۔۔
تعزیت اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی۔۔
26/03/2026
راول بالا
نوجوان رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سردار محمد خان کی چوہدری امیر سلطان صاحب اور چوہدری عمار حسین سے ان کے ڈیرے پر ملاقات کی اور گپ شپ لگای
اس موقع پر چوہدری مہدی گوندل بھی موجود تھے
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chakwal