Chakwal Rang Hd Plus
█▓▒░ W E LLC O M E TO CHAKWAL RANG HD ░▒▓█ ���
All About ChakwaL Clours....Pictures, Videos, Information and News of our Beautiful Chakwal.
01/05/2026
بھون کلر کہار بائی پاس پر کار اور ٹرک میں تصادم۔
کار میں سوار نوعمر نوجوان زخمی ھو گیا جسکا تعلق بھون گاؤں سے بتایا جاتا ھے
چکوال کی معروف ٹک ٹاکر آر جے سویرا چکوال میں انصاف کے حصول سے مایوس ھو گئیں۔
تمام شواھد اور ثبوتوں کے ساتھ رجوع کیا مگر کوئی شنوائی نہیں ھو سکی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے داد رسی کی اپیل۔
اس ویڈیو میں چکوال شہر کی تاریخ، اس کا ماضی، اہم مقامات، مشہور شخصیات اور یہ شہر کتنے سال پرانا ہے—سب دیکھیں اور جانیں۔"
#چکوال، شدید #بارش، 400 ملی میٹر کے قریب بارش #ریکارڈ کی جاچکی، ذرائع💦🌧
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
45B Church Road
Chakwal
SK84NG