Muhammadian Forces Academy Chakwal
MUHAMMADIAN ACADEMY CHAKWAL. ADMISSION OPEN
(sailor,air main & commission officer and all cadet )
محمدین پری کیڈٹس اکیڈمی، چکوال 🇵🇰
📞 کال / واٹس ایپ:
0346-4679200 | 0310-5911166
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا
پاک فوج، پاک فضائیہ یا پاک بحریہ میں جا کر
آپ کا فخر بنے اور ایک باوقار آفیسر کے طور پر ملک و قوم کی خدمت کرے؟
تو آج ہی اس کے مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں۔
چھٹی اور ساتویں جماعت کے بعد
فل ڈے اسکولنگ کے ساتھ
کیڈٹ کالج انٹری ٹیسٹ کی منظم، معیاری اور نتیجہ خیز تیاری۔
کیڈٹ کالج حسن ابدال، ملٹری کالج مری و جہلم،سوئی، پی اے ایف کالج سرگودھا و مری،
پی این کیڈٹ کالج اورمارہ، اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی،
کرنل شیر خان کیڈٹ کالج، رینجرز کیڈٹ کالج چکری،
کیڈٹ کالج تربیلہ، سوات، مہمند، وانا، کلر کہار، چوا اور پٹارو
کے داخلوں کے لیے خصوصی رہنمائی اور تیاری۔
سیشن 2026–2027 کے داخلے جاری ہیں۔
والدین اور طلبہ فوری توجہ دیں۔
📍 پتہ:
مہمود ٹائلز کے بالمقابل، تلہ گنگ روڈ،
اویسیہ مسجد، گرلز کالج روڈ، چکوال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chakwal