Virtual Psychic Academy

Virtual Psychic Academy

Share

Online education is like a rising tide,its going to lift all boats.

30/10/2023

Online discussion via google meet for vu students
Ma sha Allah students response is so good
I try to clarify their queries New & last semester students meet up .

26/10/2023

Alhamdulillah free class done for new students of psychology
Started at 8:30 ends at 10:30 was very healthy discussion students responses is so good you can check feedback as well

19/10/2023

A detail discussion on ABA therapy .Any one want to join let me know

16/10/2023

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کی آفیشل آن لائن اورینٹیشن کلاس مائکروسافٹ ٹیم کے ذریعے ہونے جارہی ہے۔ یہ کلاس 16 اکتوبر بروز سوموار کو صبح 10:30 بجے شروع ہوگی۔ یہ کلاس اسپیشل نیو سٹوڈنٹس کیلئے منعقد ہونے جارہی ہے جس میں نیو سٹوڈنٹس کو ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے تعلیمی نظام کی مکمل معلومات دی جائے گی۔ اس کلاس میں سٹوڈنٹس ڈیریکٹ ورچوئل یونیورسٹی کے سٹاف سے کمیونیکیٹ کرکے اپنے بہت سارے سوالات کا جواب حاصل کرسکتے ہیں۔
*اہم بات*
یہ کلاس نہ صرف نیو سٹوڈنٹس بلکہ اولڈ سٹوڈنٹس بھی جوائن کرسکتے ہیں۔ اولڈ سٹوڈنٹس بھی ورچوئل یونیورسٹی کے سٹاف سے کمیونیکیٹ کرکے اپنے بہت سارے سوالات کے جوابات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس کلاس کو جوائن کرنے کے لیے آپکو playstore سے مائکروسافٹ ٹیم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی اور اس میں درج ذیل ID اور پاسورڈ enter کرکے جوائن کرسکتے ہیں۔
*Meeting ID:* 492 917 119 463
*Passcode:* LsGNBh

کمپیوٹر/لیپ ٹاپ میں مائکروسافٹ ٹیم کی ویب سائٹ اوپن کرکے اس میں ID اور پاسورڈ enter کرکے جوائن کرسکتے ہیں۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Chakwal
48800