Daily Chakwal
In this Page we will daily update you about chakwal news about everything like politics, education etc.
13/02/2023
Best Website Designing Services 30% off
Contact:
Mr.Zahran : 0314 5811624
*لاہور ہائیکورٹ۔۔۔اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے خلاف درخواست کی سماعت 14 فروری کو ہوگی*
*نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کا کوئی اختیار نہیں،تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن منسوخ کیا جائے،درخواست،سماعت لارجر بینچ کرے گا*
*نگران صوبائی حکومت کی جانب سے ضلع چکوال سمیت صوبہ بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے اقدامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،درخواست میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ نگران حکومت نے غیر قانونی اقدام کرتے ہوئے صوبہ بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کئے ہیں،نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کا کوئی قانونی و آئینی اختیار حاصل نہیں،قانون کے تحت ٹینئیور پوسٹ پر موجود افسران کو عہدے کی معیاد مکمل ہونے تک ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا،لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کے اختیارات اور ٹرانسفر پوسٹنگ کی درخواستیں 14 فروری کو سماعت کے لئے مقرر کردی ہیں جن کی سماعت جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کریگا*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
District
Chakwal
48800