Jami Collection pk

Jami Collection pk

Share

Jami Collection Pk

04/12/2025

خوشبو ایسی جو شخصیت کو پہچان دے…
ایٹرنیٹی اپنی دلکش، پُرکشش اور دیرپا مہک کے ساتھ آپ کے ہر لمحے کو خاص بنا دیتا ہے۔

✨ خصوصیات:
• لمبی دیر تک رہنے والی پرفیوم کلاس خوشبو
• دلکش فریش اور مسکی نوٹس
• روزمرہ اور خاص مواقع کے لیے بہترین

🎁 خاص بات:
ایسا اثر چھوڑے جو گھنٹوں نہیں… یادوں تک رہتا ہے۔

11/11/2025

🌟 AZZARO WANTED – عطر جو دلوں پر راج کرے

💎 لانگ لاسٹنگ
🌿 تازگی بھرا دلکش احساس
🔥 مردانہ وقار اور اعتماد کی علامت
💫 بہترین کوالٹی – پریمیم معیار کے ساتھ

جب بھی خوشبو لگائیں ایک شاندار خوشبو کا ہالہ آپ کے گرد بن جاتا ہے۔
Azzaro Wanted
ہر ملاقات کو بنائے یادگار 💛

🛍 اب دستیاب ہے Jami Collection پر!
📦 آرڈر کے لیے DM کریں

Photos from Jami Collection pk's post 17/10/2025

#جامی #کولیکشن لایا آپ کیلیے #مسکِ #مَکّہ #امپورٹڈ #کوالٹی

ایسی عطر جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔۔۔

اس کی مہک آپ کے گردونواح میں ایک سکون بخش اور دلکش فضاء پیدا کرتی ہے,

مسک مکہ کی خوشبو سادگی اور دلکشی کا شاندار امتزاج ہے، جو ہر کسی کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے

پاس سے گزرنے والا بھی رُک کے پوچھے کہ کونسی خوشبو لگا رکھی ہے۔۔۔

نہایت ہی لطیف اور میٹھی خوشبو

#

Want your business to be the top-listed Shop in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chakwal