Fatima noor

Fatima noor

Share

Welcome to our page! Here, we share inspiring content that will make you smile.

05/04/2023

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷*

*💖السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖*

❤ *ہمیشہ اُن لوگوں کی صحبت میں رہیں جو آپ کی قدر کرنا جانتے ہوں💕، جو آپ کی کمی کو محسوس کرتے ہوں ، جو آپ کی دل سے عزت کرتے ہوں ، جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کے لیے خیر کی دعائیں مانگتے ہوں ۔ ‏یقیناً ایسے لوگ قیمتی ہوتے ہیں انہیں ضائع مت ہونے دیں*۔❤
*اے میرے اللہ! ہم میں اور ہمارے عزیز و اقارب میں خلوص پیدا فرما ، منافق لوگوں سے محفوظ فرما ،جن و انس کے شر سے ہمیں محفوظ فرما اور ھماری جائز دلی ، دینی و دنیاوی خواہشات و حاجات کو پورا فرما❤❤❤❤*۔

*💕آمین ثم آمین💕*

*💖🌷صبح بخیرزندگی🌷💖*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Chakwal