Digital Chakwal
Digital Chakwal Institute - Empowering The Youth Of Chakwal To Build Their Online Freelancing Career Successfully. Join Us Today!
09/11/2024
*🎉 ڈیجیٹل چکوال کے گرافک ڈیزائننگ آن لائن کورس میں داخلے کا سنہری موقع! 🎉*
*آج کے جدید دور میں گرافکس ڈیزائننگ ایک ایسی مہارت ہے جو نہ صرف ہر شعبے کی ضرورت ہے بلکہ آپ کو گھر بیٹھے کمانے کا سنہری موقع بھی فراہم کرتی ہے۔*
*دنیا بھر میں لوگ یہ ہنر سیکھ کر اپنے خوابوں کو حقیقت بنا رہے ہیں! 🌍💰*
✨ *کیا آپ بھی باعزت، خودمختار اور کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟*
✨ *کیا آپ بھی پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر بن کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ایک نئی پہچان دینا چاہتے ہیں؟* ✨
🌟 *اب وقت ہے کہ آپ اپنے مستقبل کی سمت بدلیں!* 🔐
*ہمارا کورس آپ کو وہ تمام جدید اسکلز سکھائے گا جو آپ کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچا سکتی ہیں* 🎯
*کورس کی تفصیلات:*
*کورس کا آغاز:15نومبر 2024*
*دورانیہ: 3 ماہ*
*آج ہی انرول ہونے کے لئےفارم فل کریں!*
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdEwndcUD0RNkCUFyB4L1xAmidn98NK_7Xzemd0ByCip3-1wQ/viewform?usp=sf_link
*جلدی کریں، نشستیں محدود ہیں! اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں اور ابھی اپنی نشست محفوظ کریں۔*
*📞 مزید معلومات کے لیے فوری رابطہ کریں:*
*0324-8597068*
09/11/2024
*9 نومبر | یومِ پیدائش ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رح*
حکیم الامت، شاعرِ مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال، جنہوں نے مسلمانانِ ہند کو آزادی کا مقصد اور امتِ مسلمہ کے زوال کے اسباب سمجھانے میں بہت کلیدی کردار ادا کیا۔ آپ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو بیدار کیا۔ آج بھی آپ کی تعلیمات نوجوانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Haq Nawaz Arcade, 2nd Floor, Office #203, Near Sadwal Plaza, Bhone Road
Chakwal
48800