Ghazi Mureed Hussain Shaheed R.A
غازی مرید حسین شہید - رحمتہ اللہ علیہ
06/06/2021
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص (اس یقین کے ساتھ) مرا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔
(صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)
22/05/2021
یہ فلسطینی سفارتکار پاکستان کے بارے میں جو جذبات رکھتا ہے، اس کے بعد کیا کوئی غیرت مند پاکستانی فلسطینیوں کو مشکل میں تنہا چھوڑ سکتا ہے؟
پھر کوئی بہانہ باقی رہ جاتا ہے کہ ہم کیا کریں کیسے کریں کب کریں؟
ہم کو تو سب سے آگے بڑھ کر فلسطین کی کفالت و حفاظت کرنی چاہیے۔۔۔
اللہ اکبر!
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
بھلہ شریف
Chakwal