Muhammad Nadeem Official

Muhammad Nadeem Official

Share

18/04/2026

اللّٰہ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہے💯☝️
جب ہمارا یہ ایمان ہے کہ اللّٰہ قادر ہے تو رِزق بھی وہی دیتا ہے اور دیتا رہے گا
کیوں رِزق کے پیچھے اپنا ایمان بیچ رہے ہیں یا خراب کر رہے ہیں
کوئی زنا کر رہا
کوئی زنا کے اڈے چلا رہا ہے
کوئی شراب بیچ رہا
کوئی کیا کر رہا ہے
اللّٰہ نے رِزق کا وعدہ کیا ہے
اگر پھر بھی ہم یہ کام کے رہے ہیں تو ہمارا ایمان ختم ہو چکا ہے یہ کمزور ہو چکا ہے
اللّٰہ تعالٰی ہمارے ایمان کی حِفاظت فرمائے آمین 🤲

09/04/2026

بیشک 💯

08/03/2025

داڑھی مرد کا حسن نہ ہوتی
تو
اللّٰہ کے پیارے محبوب کے چہرے پر نہ ہوتی!

20/02/2025

میرے دوستوں ایسے فالورز اور کمائی کا کیا فائدہ جو آپکو نہ اِس دنیا میں اور نہ ہی مرنے کے بعد کام نہ آ سکیں۔
پلیز اچھائی والے کام کریں 🤲🙏

05/02/2025

Work Hard please 🙏

04/02/2025

اللّٰہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین 🤲

02/02/2025

Allah Pak sb Ki liye asani Wala mamla farmae ameen 🤲

02/02/2025

💯

14/01/2025

کچرے میں پڑی روٹیاں روزانہ یہ کہتی ہیں کہ پیٹ بھرتے ہی انسان اپنی اوقات بھول جاتا ہے۔

14/01/2025
08/01/2025

🤲🤲🤲

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Chakwal