GEO FOUJI

GEO FOUJI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GEO FOUJI, Publisher, Chakwal.

21/10/2025

جب کوٸ پاکستانی کہتا ہے کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے اور میں ہر محأذ پر اپنی فوج کہ ساتھ کھڑا ہوں تو خدا کی قسم ایسے مُحبٍ وطن پاکستانی کا ماتھا چُومنے کو دل کرتا ہے اور دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ خُدا تمہاری پاکستان اور پاک فوج سے محبت ہمیشہ سلامت رکھے اسلیے کہ پاک فوج کا آپکے یہ دو لفظ جتنا ہوسلا اور ہمت بڑھاتے ہیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے لڑنا پاک فوج نے پاکستان کی سلامتی اور آپکی حفاظت کہ لیے ہر حأل میں ہے بس آپکی دعاؤں اور ساتھ کی ضرورت ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج پاٸندہ باد
🇵🇰🫡🪖

Want your business to be the top-listed Media Company in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal