Astana Alia Ratta Sharif

Astana Alia Ratta Sharif

Share

یا خدا ہم سب جمال مصطفی کو دیکھ لیں
شاہ جمال الدین رتوی کی سخا کے واسطے

14/02/2026

استاذالاساتذہ، شیخ الحدیث والتفسیر، رئیس المدرسین، محقق اہلسنت، حضرت قبلہ مفتی عبد الرحمن صاحب ٹھٹھوی رحمۃ للّٰہ علیہ (دارالعلوم مجددیہ عثمانیہ )کی نمازِ جنازہ میں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت قبلہ پیر مفتی محمد شجاع الدین صاحب رتوی سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ نقشبندیہ مجددیہ رتہ شریف ضلع چکوال پنجاب سمیت کثیر تعداد میں علماء و مشائخ اور عوام نے شرکت کی۔اللہ کریم کی بارگاہ میں دعا ہے رب کریم مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے۔اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے آمین یارب العالمین۔

21/12/2025

تمام عاشقانِ رسول کو رجب شریف کا مہینا مبارک ہو

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Islam Pura
Chakwal