Sarkalan

Sarkalan

Share

Sarkan is a Village of UC Noorpur, Tehsile Kallar Kahar,Distict Chakwal,Punjab
Its a peice of Heaven Its our Mother Land

18/04/2025
18/04/2025

علاقہ ونہار کی تاریخ کی سب سے بڑی جانوروں کی ڈکیتی، پولیس تاحال کوئی سراغ نہ لگا سکی۔۔
میانی اڈہ سردھی روڈ پر رقبہ رنسیال میں قائم دھرکنہ کے رہائشی ملک سیف علی کے ڈیرہ پر بدھ کی رات کو نامعلوم مسلح افراد ملک سیف علی کے بیٹے ملک فرخ اور اہل خانہ کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر ان کے ڈیرہ سے 23 عدد بھینسیں، جن میں چھوٹی بڑی اور ایک نر بھی شامل تھا 2 ٹرکوں میں لوڈ کرکے لے گئے، واردات کے بعد پولیس کو اطلاع کی گئی اور مقدمہ بھی درج ہوگیا لیکن تاحال 60 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس کوئی سراغ نہ لگا سکی، متاثرین اور ان کے رشتہ داروں کا حکام بالا سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔
Copied
رپورٹ: ونہار میڈیا گروپ کلرکہار

18/04/2025

اسلام علیکم
والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔شکریہ

20/12/2022

Thanks to my all friends for like our page. Thanks to all.

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sarkalan
Chakwal