Chakwal Azadari Network
صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوآل مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
19/06/2026
اور پھر 22 لاکھ مربع میل پر پھیلاے ہوۓ اسلام کو جب 10 محرم الحرام کو نچوڑا تو صرف 72 جانشین نکلے،،
حر اور حبیب جون , وہب اور زوہیرِ قین
کیا کیا چنے ہیں خاک سے موتی حسین ع نے
♥️
17/06/2026
سلام ان مسافروں پر جو اپنے وطن سے دور تھے ۔۔۔
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ
16/06/2026
دنیا تلاش کرتی ہے خوشیاں تمام عمر
ہم کو غمِ حسین ع تیرا انتظار ہے 🥹💔🏴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chakwal