JUI Dherizardad

JUI Dherizardad

Share

ڈیجیٹل میڈیا سیل vc ڈھیری زرداد تحصیل چارسدہ

01/06/2025

پاکستان میں نکاح کیلئے مشکلات جبکہ زنا کیلئے آسانی پیدا کی جارہی ہے،
18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار دینے کی قانون کو مسترد کرتے ہیں.
اسکے خلاف میدان میں نکلیں گے.
شادی کیلئے عمر کا کوئی تعین نہیں شرط بلوغت ہے.
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں پریس کانفرنس.

31/05/2025

بنوں ( ) جے یو آئی سعودی عرب کے مرکزی رہنماء انجنئیر حاجی سجاد خان نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود پر کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات لگانا چاند پر تھوکنے کی مترادف ہے کیونکہ انکی زندگی ایک کھلی کتاب ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ اس خاندان نے ملک و قوم اور دین اسلام کی وہ بے لوث خدمت کی ہے کہ جسکی مثال پارلیمانی تاریخ میں نہیں ملتی لہذا ہم ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انجنئیر حاجی سجاد نے مزید کہا کہ بے داغ ماضی کے حامل مولانا برادران اورانکی خاندان نے اپنی پوری زندگیاں عوامی خدمات کیلئے وقف کر رکھی ہیں انکی سیاسی کردار کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ اج تک ان پر کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی جبکہ حالیہ الزامات بد نیتی پر مبنی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مولانا اسعد محمود پر وزارت میں کرپشن اور بھرتیوں میں بے قاعدگی کے الزامات لگانا مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈے اور ناپاک منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہونگے کیونکہ ان الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مخالفین ہوش کے ناخن لیں اور مولانا کے خاندان بارے غلیظ زبان اور جھوٹے دعوے کرنے سے باز آجائے ورنہ انکو دن میں تارے دیکھادینگے اس سلسلہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔

Photos from JUI Dherizardad's post 31/05/2025

جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبر پختون کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس سینٹر مولانا عطاءالرحمن صاحب کی صدارت میں صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمن صاحب خطاب کررہے ہیں
شرکاء اجلاس میں مولانا عطااءالحق درویش سینٹر دلاور خان ارکان صوبائی اسمبلی مولانا لطف الرحمن عدنان وزیر محمد اعجاز داوزئی سجاد اللہ خان ریاض شاہین مخدوم آفتاب انجینئر ضیاءالرحمن مفتی فضل غفور مفتی عبیداللہ مولانا عبدالحسیب حقانی مفتی ضیاء اللہ مفتی ناصر محمود شاہ حسین الائی عبدالجلیل جان نورالاسلام محمد اسرار جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبر پختون کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس سینٹر مولانا عطاءالرحمن صاحب کی صدارت میں صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری
امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی خصوصی شرکت
شرکاء اجلاس میں مولانا عطااءالحق درویش سینٹر دلاور خان ارکان صوبائی اسمبلی مولانا لطف الرحمن عدنان وزیر محمد اعجاز داوزئی سجاد اللہ خان ریاض شاہین مخدوم آفتاب انجینئر ضیاءالرحمن مفتی فضل غفور مفتی عبیداللہ مولانا عبدالحسیب حقانی مفتی ضیاء اللہ مفتی ناصر محمود شاہ حسین الائی عبدالجلیل جان نورالاسلام محمد اسرار مروت صداقت خان مولانا احمد علی درویش اور طاہر شاہ شامل ہیں
اجلا س میں مائنرز ومنرل بل
کم عمری کی شادی کا قانون
صوبہ خیبر پختون خوا میں حکومتی کرپشن
صوبہ میں امن امان کی بگرتی صورت حال اور دیگر اہم امور پر غور وغوض جاری مروت صداقت خان مولانا احمد علی درویش اور طاہر شاہ شامل ہیں
اجلا س میں مائنرز ومنرل بل
کم عمری کی شادی کا قانون
صوبہ خیبر پختون خوا میں حکومتی کرپشن
صوبہ میں امن امان کی بگرتی صورت حال اور دیگر اہم امور پر غور وغوض جاری

Photos from JUI Dherizardad's post 21/05/2025

برادر مکرم زکریا کو جمعیت نوجوانان فورم تحصیل چارسدہ کے معاون کنوینر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


091
Charsadda