Osama Jan

Osama Jan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Osama Jan, Digital creator, Charsadda.

17/09/2024

آج کا دن تاریخِ انسانیت کا سب سے عظیم دن ہے کیونکہ اس دن خاتم النبیین، سرورِ کائنات حضرت محمد ﷺ جیسی عظیم ہستی اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ کی ذاتِ اقدس اور حیاتِ طیبہ قیامت تک تمام انسانیت کے لیے ایک جامع اور عملی نمونہ ہے، جس پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ آج کے دور میں ہمارا ملک جن سیاسی، معاشی اور معاشرتی مسائل کا شکار ہے، ان کا واحد حل یہ ہے کہ ہم حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کا گہرائی سے مطالعہ کریں اور اس پر خلوص دل سے عمل پیرا ہوں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Charsadda
NISATTA