irham ullah Gilgit

irham ullah Gilgit

Share

irham ullah officiall

13/11/2025

چیف کورٹ کے سینئیر جج عباس خان چوپا کے فرذند برادر خاقان عباس کے شادی خانہ آبادی تقریب میں ان کے رہائیش گاہ سکردو خپلو میں شرکت کرنے کا شرف حاصل ہوا ،!!!۔
شادی تقریب انتھائی سادگی کے ساتھ مگر مختلف طبقہ فکر کے سینکڑوں معززین کا آمد محفل کے رونق دوبالا کرنے لگے ،!!!
خیر ۔۔۔۔ برادر خاقان عباس کو ڈیر ساری خوشیوں کے ساتھ شادی بہت بہت مبارک ہو۔۔!!!!

Want your business to be the top-listed Photography Service in Chilas?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


804
Chilas