Social Work

Social Work

Share

صحت مند معاشرے کے قیام میں مدد کریں

29/05/2026
23/05/2026

2 نوجوان لیڈرز، 2 مختلف کہانیاں۔۔!
کیا دولت سے عزت و و شہرت ممکن؟
1; ایک کا نام ثاقب خان دوسرے کا نام تیمور خان، 2;دونوں کے حلقے اپنے اپنے اضلاع کی تقریباً باؤنڈریز پر ہیں اور رہائش کے درمیان تقریباً 30 کلومیٹر کا فاصلہ ہے,
3: دونوں کا tilt تحریک انصاف کی طرف تھا 18 کا الیکشن لیکن ٹکٹ نا ملنے کی وجہ سے آزاد الیکشن لڑے۔۔
4: تیمور خان 18 کا الیکشن جیت گئے اور ثاقب خان 24 کا الیکشن جیتے، دونوں آزاد جیتے،
5؛ ٹکٹ نا ملنے پر تیمور خان نے کسی بھی جماعت کا کیمپین ٹچ نہیں دیا اور ثاقب خان نے عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا اور جیت کر مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے..
6؛ یہ دونوں سیاست دان جڑواں اضلاع جھنگ چنیوٹ سے ہیں اور آپس میں سیاسی دوستی و سلام دعا بھی ہے اور تیمور خان سینئر تھے تو اسلیے ثاقب خان انکو فالو بھی کرتے آئے۔۔
7؛ تیمور خان پر کوئی سیاسی ہیرا پھیری کا لیبل نہیں لگا لیکن ثاقب خان پر سیاسی وفاداری بدلنے کا لیبل ہمیشہ سے ہے۔۔
8؛ تیمور خان کے پاس 3 وزارتیں رہی لیکن کوئی controversy نہیں ہوا لیکن ثاقب خان طرف ایک غریب عورت کسی اپیل کے لیے آتی ہے اور وہ بار بار پرفیوم چھڑک رہے ہوتے ہیں" یہ نیگیٹو خبر بنی۔۔
9؛ دونوں نوجوان سیاسی سوشل میڈیا پر مشہور اور فالوونگ تھی لیکن تیمور خان کا کسی female سے کوئی سکینڈل نہیں بنا، لیکن ثاقب خان کا اداکارہ مومنہ اقبال سے جنسی ہیراسگی کا آج سکینڈل بنا ہوا ہے۔۔
10؛ ایک نے منڈی شاہ جیونہ جھنگ کا نام پورے پاکستان میں بلند کیا، دوسرا بھوآنہ چنیوٹ کا نام نیگیٹوٹی میں بلند کر رہا۔۔
11؛ دونوں نے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کام کروائے۔۔
12: دنیا کہ رہی ہے کہ تیمور خان ایک میچوو سیاست دان ہے اور ثاقب خان ایمیچوور ثابت ہوئے,
13: دونوں کے پاس ذاتی پیسہ و دولت تھی لیکن تیمور خان ہمیشہ کنٹرولڈ رہے جبکہ ثاقب خان آؤٹ آف کنٹرولڈ ہو کر پیسہ مومنہ اقبال پر نچھاور کرتے رہے اور آخر سکینڈل بن گیا۔۔
مختصر یہ کہ پیسہ و دولت سے شہرے اور عزت و مقام حاصل نہیں ہوتا اسکے لیے دانشمندی سے چلنا پڑتا ہے اور سیاسی میچورٹی ضروری ہوتی ہے۔۔

04/05/2026

گھگھ 27 شورکوٹ میں گندم کوآگ لگ گئی
HIGH MINDS CLOTHING

19/04/2026

پاکستان میں آذربائیجان کے سفر کا صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو مبارکباد

27/03/2026

حاجی ملک فاروق احمد بندیال کا کہنا ہے کہ آج سلطان محمد علی صاحب کی قیادت میں ایکوئسٹرین فیڈریشن آف پاکستان نے ایک باقاعدہ اور مضبوط معیار قائم کر دیا ہے، جہاں کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر ہوتا ہے، باقاعدہ تربیتی کیمپس منعقد کیے جاتے ہیں اور پیشہ ورانہ کوچنگ کا مکمل نظام موجود ہے۔ انہی منظم اور مخلص کوششوں کے نتیجے میں آج ہم انٹرنیشنل نیزہ بازی میں اپنا ایک نمایاں مقام بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ یہ سب ایک مضبوط وژن، بہترین قیادت اور مسلسل محنت کا ثمر ہے۔
میرے نزدیک انٹرنیشنل نیزہ بازی کو جس انداز میں فروغ ملا ہے، وہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔ ہم خود بھی بھارت، سری لنکا اور اومان جیسے ممالک میں جا کر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ ماضی میں مرحوم ملک عطاء محمد خان صاحب جیسے مخلص افراد ٹیموں کی قیادت کرتے رہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ لیکن اُس وقت نظام زیادہ تر ذاتی بنیادوں تک محدود تھا۔

03/11/2025

اس کا نام میرے خیال میں ریحان ہے.
موصوف سنا ہے انجینئر ہیں اور پاکستان کی بڑی انجینئرنگ یونیورسٹی سے 'فارغ' التحصیل ہیں
آج کل پوڈ کاسٹ کرتے ہیں اتفاقاً کچھ کلپ نظر سے گزرے
ان کے سوال سُن کر کافی دیر سے سوال اٹھ رہا ہے کہ یار یہ بندہ چیز کیا ہے
یہ اینکر ہے، جج ہے یا جلاد ہے؟
شروع میں صرف اوکھے سوال پوچھ کر تفتیشی افسر بننے کی کوشش کرتا تھا اب تو الزام بھی لگاتا ہے اور گالیاں بھی بکنے لگا ہے
"آپ جھوٹ بول رہے ہیں"
"آپ کو شرم نہیں آتی"
یہ انداز گفتگو ہے...

حیرت ان پر ہے جو ان جیسوں کو انٹرویو دینے پہنچ جاتے ہیں
اور ایسے سوال سن کر بھی جواب ان کے منہ پر نہیں مار دیتے
کیا قسمت پائی ہے ہم نے
اُدھر سوربھ دیویدی، رنویر اللہ آبادیا اور راج شمانی کو دیکھتے ہیں اور رشک کرتے ہیں
اور یہاں ایسے چمونوں کو دیکھتے ہیں اور سر دُھنتے ہیں
بس بہن...! قسمت کی بات ہے
ہمیں تو نقال بھی اچھے نہ ملے

10/10/2025

لاہور پنجاب پولیس جہاد کے لیے تیار
انج تاں فر انج سہی

04/09/2025

احمد پور سیال گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں لگائے گئے سیلاب زدگان کیمپ میں لوگوں کے ساتھ اس طرح کی ناانصافی قابل مذمت ہے 💔😥🥺

15/08/2025

اک ریسرچ مُطابق:
سیب خون نوں جمّن نئیں دیندا
کیلا ہڈّیاں نوں کمزور نئیں ہون دیندا
امرود قبض نئیں ہون دیندا
آم دماغ نوں کمزور نئیں ہون دیندا
آڑو نال کینسر نئیں ہوندا
انگور گردے وچ پتھری بنن نئیں دیندے
تے مہنگائی ایہ سب کھان نئیں دیندی

10/08/2025

سیال شریف تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا کے صاحبزادہ شمس الحق صاحب کے تین نواسوں کو تونسہ شریف میں زہر دیا گیا، تینوں جاں بحق اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


چنیوٹ
Chiniot