GGPS ASIAN IASP

GGPS ASIAN IASP

Share

Education

15/03/2025
01/01/2025

‏گُمان اچھا رکھیں ،،، ‏کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ۔

کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے
پوری کتاب نہیں ۔

‏ کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ ) وقت مناسب نہیں ہے ۔
کچھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا سودمند ہے۔

کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے۔

کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔

‏پس خوبصورت گمان رکھیں کیونکہ مثبت سوچ درحقیقت مثبت و خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے🥀
#واصف علی واصف

31/10/2024

یاد رہے کہ تعلیم ایک قیمتی تحفہ ہے جسے چھینا نہیں جا سکتا۔
ہماری بیٹیاں، ہمارا فخر!
آئیں، انہیں اعلیٰ تعلیم دے کر معاشرے میں روشن مثال بنائیں۔

30/10/2024

"طلب العلم فريضة على كل مسلم و مسلمة"

"علم کا طلب ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔" (ابن ماجہ)

آؤ ہم سب مل کر لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دیں اور ایک ایسے معاشرے کی تعمیر کریں جہاں ہر بچی علم کی روشنی سے منور ہو۔

#لڑکیوںکیتعلیم #اسلام #تعلیم

12/10/2024

داخلہ جاری ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Asian Tehsil &district Chiniot
Chiniot
35400

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:00 - 14:30
Wednesday 08:00 - 14:29
Thursday 08:00 - 14:30
Friday 08:00 - 12:00