YC
plzz like share and Follow
26/02/2024
خاتون کے لباس پر عربی رسم الخط میں لفظ حلوہ لکھے جانے کو ہمارے مسلمان بھائیوں نے بغیر سوچے سمجھے توہین قرآن مجید سمجھ کر ایک انسانی جان لینے کی کوشش کی۔ بھلا ہو خاتون اے ایس پی کا جس نے وہ معصوم جان بچائی۔
میرے بھائیو مذہب کے نام پر جذباتی ہونا سمجھ آتا ہے لیکن جذبات کے ساتھ کچھ ہوش بھی ہونا چاہیے۔ بنا تحقیق کیے اگر آپ کسی بے گناہ کی جان لوگے تو یہ پوری انسانیت کا قتل شمار ہوگا۔
اس لیے خدارا جذبات کیساتھ ساتھ تحقیق کرکے مذہب بارے بات کیا کریں۔ ہم سب ناقص العقل ہیں۔ اللہ سے ہدایت کی دعا مانگتے ہیں۔
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Chishtian Mandi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Chishtian
Chishtian Mandi