Align Design Builders
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial, and academic buildings.
ہم کنسٹرکشن کی فیلڈ سے منسلک ہر کام کرتے ہیں اور آپ کو بہتر سے بہتر مشورہ دینے کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں
تاکہ آپ کے وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہو اور آپ کو معیاری کام بھی ملے...
ہم نیچے دی گئی تمام سروسز دیں رہیں ہیں.
•پلاننگ (نقشہ جات)
•ڈیزائننگ (فرنٹ ایلیویشن)
•کنسٹرکشن (لیبر ریٹ+بمعہ مٹیریل)
•الیکٹرک ورک+AC سروسز
•پلمبر ورک
•سیلنگ ورک/مولڈنگ ورک
•ووڈ ورک
•سٹیل ورک
•ایلومینیم ورک
•پینٹ ورک
گھروں کی #پلاننگ ، #ڈیزائننگ اور #معیاری کنسٹرکشن کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور اپنے گھروں کو انجنئیرنگ تقاضوں کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں.
contact us : 03069002578
[email protected]
06/08/2021
اور ہم نے انسان کو جسے اُس کی ماں تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اُٹھائے رکھتی ہے (پھر اس کو دودھ پلاتی ہے) اور( آخرکار) دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہوتا ہے (اپنے نیز) اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی ہے کہ میرا بھی شکر کرتا رہ اور اپنے ماں باپ کا بھی (کہ تم کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے
And We have enjoined upon man [care] for his parents. His mother carried him, [increasing her] in weakness upon weakness, and his weaning is in two years. Be grateful to Me and to your parents; to Me is the [final] destination.
ALIGN DESIGN BUILDERS
Opening New Doors For You
Call now: 0306 9002 578
| |
کنکریٹ ورک کے کچھ مناظر...
کنکریٹ کا کام شروع کرنے سے پہلے تمام سٹیل کو دوبارہ سے چیک کیا جانا چاہیے کہ سٹیل نقشہ کے مطابق ہی ڈالا گیا ہے نہ . اگر کوئی درستگی کروانی ہو تو کنکریٹ کا کام شروع کرنے سے پہلے کروائی جانی چاہیے . کنکریٹ ڈالنے سے پہلے سریے کے نیچے ایک ہی سائز کے گیٹس رکھے جاتے ہیں تا کہ بہتر کنکریٹ کور فراہم کیا جاسکے . کنکریٹ میں استعمال ہونے والے میٹریل اچھی قسم کا استعمال کرنا چاہیے . کنکریٹ کی مکسنگ اچھے طریقے سے کرنی چاہیے اور پانی کا استعمال مناسب رکھنا چاہیے . کنکریٹ کے اندر نہ تو پانی کی مقدار زیادہ ہو اور نہ ہی کم ہو . کنکریٹ ڈالنے کے بعد گرمالے کی مدد سے فینشنگ کا کام بھی ساتھ ساتھ کرنا چاہیے .
گھروں کی #پلاننگ ، #ڈیزائننگ اور #معیاری کنسٹرکشن کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور اپنے گھروں کو انجنئیرنگ تقاضوں کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں.
Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]
31/07/2021
انسان اپنی زندگی میں بہت سے خوابوں کی تعبیر چاہتا ہے لیکن ان خوابوں میں سے سب سے بڑا خواب اس کا اپنا گھر ہوتا ہے.
گھر زندگی میں ایک بار بنتا ہے.
اپنے کسٹمر کو ہر وہ سہولیات فراہم کرتا ہے جو اس کو گھر بنانے کے لئے ضروری ہوتی ہیں.گھر کی پہلی اینٹ سے اس کی فنشنگ کے آخری مراحل تک ہم آپ کو گائیڈ کرنے کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں.
اپنے گھروں کی بہترین #ڈیزائننگ اور معیاری #کنسٹرکشن انجنئیرنگ تقاضوں کے مطابق کروانے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں.
Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]
30/07/2021
اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
They arise from [their] beds; they supplicate their Lord in fear and aspiration, and from what We have provided them, they spend.
ALIGN DESIGN BUILDERS
Opening New Doors For You
Call now: +92 3069002578
| |
29/07/2021
۔ کنسٹرکشن گائیڈ
نقشہ کی اقسام
نقشہ تین قسم کا ہوتا ہے،
ہائوس پلان، ایلیویشن اور اسٹرکچرل ڈرائینگ ۔
ہائوس پلان سے مراد ہے کہ آپکے منتخب کردہ انجینیئر صاحب آپکے پلاٹ کی پیمائش کے مطابق آپکی ضروریات اور پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے کمرے, باتھ روم، کچن، ڈرائنگ روم کارپورچ وغیرہ ڈیزان کریں گے کہ پلاٹ کی کونسی طرف کتنے سائز کا کمرہ ہوگا، اگر آپکی ڈیمانڈ ہے کہ اٹیچ باتھ روم ضروری یے تو وہ کہاں بنے گا اور اسکا سائز کیا ہوگا، کچن کا سائز کیا ہوگا، ہوا اور روشنی کا بندوبست کہاں کیسے کیا جائے گا، ایگزاسٹ کہاں سے ہوگا کہ گھر میں گرمی نہ ہو وغیرہ۔ خیال رہے اگر آپ کے پلاٹ کے کونے مناسب نہیں ہوں یا اگر آپکا پلاٹ بد گنیا ہو یعنی کون ہو تو اسکو بھی آپکے منتخب کردہ انجینیئر صاحب اس طرح سے ڈیزائن کریں گے کہ اسکا کم سے کم نقصان ہو اور گھر بن جانے کے بعد وہ کم سے کم نمایاں رہے۔
نقشے کی دوسری قسم ہے ایلیویشن جسے فرنٹ ویو بھی کہا جاتا ہے، اسکا بنوانا آپکی اپنی مرضی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا گھر علاقے کے باقی تمام گھروں میں ممتاز نظر آئے اور آپکی حسب منشاء خوبصورت ہو تو کرائیں ورنہ بےشک نہ کرائیں۔
نقشے کی تیسری قسم ہے اسٹرکچرل ڈرائنگ، پاکستان میں اس ڈرائنگ کا تصور صرف بہت بڑے پراجیکٹس مثلا بہت بڑے شادی ہال, ملٹی اسٹوری بلڈنگز، سرکاری بلڈنگز یا بحریہ، ڈی ایچ اے جیسی ہائوسنگ سوسائٹیز وغیرہ میں ہے ورنہ عام گھروں یا پلازوں میں اسٹرکچرل ڈیزائن نہیں کرایا جاتا اور ٹھیکیدار صاحب اپنی مرضی سے ہی کام کرلیتے ہیں، اس نقشے میں بلڈنگ یا گھر میں استعمال ہونے والا سریا ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ سریا کتنا موٹا ہوگا وہ کتنے کتنے فاصلے پر ڈلے گا، اسی طرح سمینٹ اور میٹیریل کی ریشو بھی اس ڈیزائن کا حصہ ہوتی ہے۔
یاد رکھیں گھر زندگی میں ایک ہی بار بنتا ہے لہذا “ہائوس پلان” والا نقشہ ضرور بنوائیں تاکہ متعلقہ انجینیئر صاحب آپکے پلاٹ، آپکی ضروریات اور آپکی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے آپکو بہترین سیٹنگ و ترتیب بنا کر دیں۔
Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chishtian Mandi
62350