Faiz Rugby Club Chishtian
I LOVE SPORTS
26/04/2026
#چشتیاں/ رگبی فٹبال کو چشتیاں میں گراس روٹ لیول سے پروموٹ کرنے کے لیے فیض رگبی کلب چشتیاں کے پریزیڈنٹ محترم نوید تتلہ کی خصوصی کاوش سے بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ انڈر 14 بوائز کے لیے سمر ٹریننگ کیمپ کا الگ سے اہتمام کیا۔
رگبی فٹبال گراؤنڈ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چشتیاں۔۔۔
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر1چشتیاں
08/01/2026
پریزیڈنٹ پاکستان رگبی یونین محترم رضوان ملک صاحب اور ملک شکیل صاحب کے ساتھ ساؤتھ پنجاب میں رگبی ڈیویلپمنٹ کے حوالے زوم پر خصوصی میٹنگ ہوئی۔ جس میں ساؤتھ پنجاب سے تعلق رکھنے والے رگبی ڈیویلپمنٹ کوارڈینیٹرز نے حصہ لیا۔ ساؤتھ پنجاب میں ہونے والی 15 سائیڈ رگبی چیمپین شپ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پریزیڈنٹ پاکستان رگبی یونین کی طرف سے رگبی ڈیویلپمنٹ کے لیے تمام ضروری سہولیات مہیا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Govt. Model High School Chishtian
Chishtian Mandi
62350