Swat Updates
Swat updates
Masha Allah
Kalam bazar Nasrullah Kalam Kalam
30/05/2026
کالام روڈ مانکیال
30/05/2026
Night view kalam
30/05/2026
منڈی میں عید سے ایک دن قبل جس بابا سے بکرا لیکر کچھ لوگوں نے 55ہزار جعلی نوٹ دیئے تھے اس کے بدلے غیرت مند لوگوں نے تقریباً 6لاکھ روپے بابا کو جمع کرلئے ہے جبکہ کرکٹر افتخار چچا نے ایک لاکھ الگ سے عطیہ کردیئے ہے عید کے پہلے دن باباکے چہرے پر پریشانی تھی اور انکھوں سے آنسو جاری تھے کیونکہ اس نے یہ بکرا اپنی بیٹی کی شادی کیلئے فروخت کیا تھا اور عید کے تیسرے دن بابا کی چہرے پر خوشی اللہ تعالیٰ نے بابا کو 55ہزارکے بدلے سات لاکھ روپے دے دئیے ہے
فالو پیج 👈 Swat Updates
29/05/2026
سوات کالام سیاحوں سے بھر گیا
کالام سے مہو ڈنڈجانے والے سیاحوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں (فوٹو قاری بلال)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral
1720 – 0XX