Chitral paramadics student

Chitral paramadics student

Share

Chitral right

13/03/2025

السلام علیکم ۔تمام پیرامیڈکس اپر چترال کے اسٹوڈنٹ جنہوں نے 2021 میں پیرامیڈکس اپر چترال کے مختلف ہیں خالی شدہ پوسٹوں کے لیے اپلائی کیا تھا جن کا انٹرویو نہیں ہوا تھا اج پشاور ہائی کورٹ نے واضح طور پر ڈی ایچ او اپر چترال کو ہدایت دے دی کہ ان کا انٹرویو جلدی کی جائے۔اور جن بھائیوں نے 2021 سے لے کر ابھی تک کیسز میں حصہ لے لیا ہے ان کو فوقیت دیا جائے میں اپنی طرف سے تمام اپر چترال پیرامیڈکس کو مبارکباد دیتا ہوں بہت شکریہ۔

08/08/2024

DHO lower chitral Mai 2023 Mai Jo bhi bandy paramedical staff wardy hoye hai un Mai ek bnda bhi marit Mai nhi howa ha ham mutlba karta Hain k unka jald ax jald inquiry Hona chaihye kyon Ka hospital Mai corruption uroj par ha

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Chitral