Mulkhow
upper chitral
18/02/2025
اج ہندوستان کے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کےمسلمانوں کےلیے رمضان المبارک کےمہینے میں کھانے کی اشیاء 50% سستی کرنے کا بل منظور کرلیا جس پر مسلمانوں کی سربراہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ۔
اب غیرت کھائے گی یہ ہماری گورنمنٹ وہ کافروں کا ملک ہوکر مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک میں سستی چیزیں کرینگے اور ہمارے ملک کے حکمران اور تاجر دکاندار عوام کو رمضان المبارک میں ہر چیز ڈبل کر دیتے ہیں کہتے ہیں رمضان المبارک کمائی کا مہینہ ہوتا ہے 👍
Want your organization to be the top-listed Government Service in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral