Chitral Transport Service
A company provides transport services for school going children
22/07/2023
ریسکیو 1122کے پورے عملے کا شکریہ
دنین شوتار میں سیلاب کا پانی درانے سے بہت ساری گاڑیاں پانی میں پھنس گئی تھی ۔ریسکیو 1122چترال کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ان ساری گاڑیوں کو سیلابی پانی سے باہر نکالے۔ہم ان تمام رضاکاروں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس کام میں گاڑی مالکان کی مدد کی۔ان گاڑیوں کو بروقت باہر نہ نکالنے کی صورت میں ان کو کیچڑ میں دھنس جانے خطرہ تھا۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں کا بہت بہت شکریہ۔
04/07/2023
شندور میلہ
چترال ٹرانسپورٹ کی گاڑی شندور پہنچ گئی۔اس سال ہمارے ساتھ شندور میلہ کا مزہ اٹھائیے ۔تین دن کی رہائش ناشتہ کے ساتھ ۔آنے جانے کی ٹرانسپورٹ بجلی کےلیے جنریٹر موجود۔ چترال ٹاؤن سے شندور کے لیے گروپ میں شامل ہوجائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral