Civil Defence Lower Chitral

Civil Defence Lower Chitral

Share

Civil defence is an international, national and legal force with a mandate to do such works.

Photos from Civil Defence Lower Chitral's post 24/03/2026

🌿 خیبر پختونخوا – احساسِ شجر کاری مہم
📅 23 مارچ 2026 | لوئر چترال 🇵🇰
صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راو ہاشم عظیم نے محکمہ جنگلات، دیگر لائن ڈیپارٹمنٹس، جبکہ سول ڈیفنس آفیسر چترال نے اپنے عملے اور سول ڈیفنس رضاکاروں کے ہمراہ شجرکاری تقریب میں بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر مختلف تعلیمی اداروں کے نمائندگان اور طلباء کی بھی بڑی تعداد موجود تھی، جس سے مہم کی کامیابی اور عوامی دلچسپی کا اندازہ ہوتا ہے۔
🌱 تقریب کے دوران مختلف اقسام کے 7000 پودے لگائے گئے، جو علاقے کو سرسبز بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے اپنے خطاب میں شجرکاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ درخت ماحول کی بہتری، آلودگی میں کمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر سرسبز و شاداب پاکستان کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
🌍 آئیں! ہم سب مل کر اپنے ماحول کو محفوظ اور سرسبز بنائیں۔
#محمدیحییٰ_قریشی_میڈیا_کوارڈینیٹرسول_ڈیفنس_چترال
🌿🇵🇰
#محمدیحییٰ_قریشی_میڈیا_کوارڈینیٹرسول_ڈیفنس_چترال
🌿🇵🇰

Want your organization to be the top-listed Government Service in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Chitral