M Nasir uddin
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Nasir uddin, Public Figure, Islamabad, Chitral.
M Nasir uddin
24/04/2026
اپر چترال، تورکھو کھوت میں کلاس فور کی بھرتی کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ سامنے آیا ہے۔ جس شخص نے ہائیر سیکنڈری سکول کے لیے اپنی زمین وقف کی ہے، اصل حق اسی کا بنتا ہے۔
مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک ورکر اپنے دوست وغیرہ کو یہ نوکری دلوانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔
اگر اس حق دار کی جگہ کسی اور کو اپوائنٹ کیا گیا تو اس سے نہ صرف شدید ناانصافی ہوگی بلکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں اس تمام صورتحال کی ذمہ داری بھی اسی شخص پر عائد ہوگی۔ لہزا تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹ ڈپٹی کمیشنر اپر چترال منتخب نمایندوں سے درخواست ہیے چیدہ محمد کا حق انکو دیا جایے۔
نوٹ۔۔
جس شخص نے یہ غلط کام کرنے کی کوشش کی ہے، اس کے مکمل ثبوت عنقریب عوام کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔
مطالبہ یہ ہے کہ پہلے حق دار کو اس کا حق دیا جائے، اس کے بعد اگر کسی اور کو دینا ہو تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
عرفان الدین کھوت
کی رپورٹ Torkhow Uper Chitral تورکھو آپر چترال
31/07/2025
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس:“جو فوجی ہیں, جو جرنیل ہیں، یہ سول سوسائیٹی کے نوکر ہیں۔ You are servant of the People.یہ میرے الفاظ نہیں ہیں یہ قائداعظم کے الفاظ ہیں”جاوید ہاشمی کا خطاب
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
Chitral