Hindukush Explorers

Hindukush Explorers

Share

Government-authorized Travel & Tour Operator in Pakistan we offer Hindukush, Himalaya and Karakorum In addition, we also provide visa and immigration guidance.

08/06/2026

محترم جناب نیک نام کریم صاحب،

جی بی ایل اے-6 ہنزہ کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد! 🎉🌹

یہ قابلِ فخر فتح ہنزہ کے عوام کے آپ پر اعتماد، آپ کی انتھک محنت، خدمتِ خلق کے جذبے اور مثبت قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آپ کی کامیابی نہ صرف آپ کی ذاتی کامیابی ہے بلکہ یہ ہنزہ کے روشن مستقبل، جمہوری اقدار اور عوامی امنگوں کی بھی فتح ہے۔

آپ ہمیشہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہنزہ اور پاکستان کے مثبت تشخص کے بہترین سفیر رہے ہیں۔ اپنی بصیرت، شائستگی اور عوامی خدمت کے جذبے کے ذریعے آپ نے دنیا بھر میں پاکستان کا ایک روشن اور خوبصورت چہرہ متعارف کرایا ہے، جس پر ہم سب کو فخر ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ آپ اپنی صلاحیتوں، دوراندیشی اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ہنزہ کی ترقی، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کریں گے اور قومی و عالمی سطح پر ہنزہ اور پاکستان کا نام مزید روشن کریں گے۔

ایک بار پھر جی بی ایل اے-6 ہنزہ میں تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

🌹 ہنزہ کا نیا نام — نیک نام ہنزہ 🌹

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Chitral