Muhammad Haroon

Muhammad Haroon

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Haroon, Politician, Chitral.

17/03/2026

اپر چترال کے دور دراز روڈوں اور پلوں کی مرمت اور بحالی کے نام پر 38 کروڑ روپے حال ہی میں ریلیز ہو کر مختلف ٹھیکہ داروں کو پیمنٹ بھی ہو چکے ہیں مگر زمینی حقائق یہ ہے کہ ایک کروڑ روپے کا کام بھی گراؤنڈ میں نہیں ہوا ہے
منتخب ایم پی اے سریا بی بی محض اپنے کمیشن کے لیے 38 کروڑ روپے سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھاگت سے مختلف ٹھیکہ داروں کو پیمنٹ کرا چکے ہیں
مگر ہمارے اپر چترال کے روڈوں اور پولوں کی حالت اج بھی انتہائی ناگفتہ بہ ہے
اپر چترال کے مظلوم عوام اور ڈرائیور یونین اج بھی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گرتے پلوں کے عذب میں مبتلا ہے
اج جو پل گاڑی سمیت دریا برت ہو گیا یہ واقعہ اس بدعنوانی کا کھلا ثبوت ہے خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا مگر مالی نقصان کا ذمہ دار سریا بی بی سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور اپر چترال کے وہ مخصوص کنٹریکٹرز براداری ہے جس کو ڈزاسٹر 2024 میں بغیر کسی کام کے کروڑوں روپے پیمنٹ ہو چکے ہیں

Deputy Commissioner Upper Chitral
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Sohail Afridi
Muhammad Sohail Afridi

16/02/2026

خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کریں جو سر پر کفن باندھ کر عمران خان کی خاطر پچھلے کئی دنوں سے چٹان کی طرح کھڑے مزاحمت کر رہے ہیں

Shafqat Ayaz
Sajjad Bangash

Muhammad Haroon
Pakistan Tehreek-e-Insaf

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Chitral