Anwaz Media Network - AMN

Anwaz Media Network - AMN

Share

A multilingual news and entertainment channel for the audience of Northern Pakistan including Chitral and Gilgit Baltistan

11/06/2026

تین روزہ جشن شندور کا باقاعدہ آغاز

10/06/2026

ایکس سی این، سی اینڈ ڈبلیو ضیاء الرحمن انتقال کر گیے

ضیاء الرحمن آج چھترار سے بونی آتے ہوئے ریشون کے مقام پر کھائی میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ جنہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچا کر علاج کیا جا رہا تھا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جان کی بازی ہار گیے۔

وہ گزشتہ دو سالوں سے ایکس سی این، سی اینڈ ڈبلیو کے طور پر اپر چھترار میں تعینات تھے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Chitral