SOUTH ASIA URDU
SAU official page
Beautiful karachi Pakistan 👇👇♥️🇵🇰🇦🇪
قاضی حسنین جلیل
02/04/2024
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں
02/04/2024
نیک قدم آرگنائزیشن کے تحت علاقہ شاگرام کے مخلص نوجوانوں نے ملکر علاقے کے غریب عوام کیلئے ماہانہ راشن کا بندوبست کرتے ہیں اس آرگنائزیشن کے تحت علاقہ شاگرام، واشچ، اجنو ،شوتخار اور رائین کے علاقے میں راشن تقسیم کر چکے ہیں آج بھی شاگرام کے علاقے میں بہت سارے غرباء میں راشن تقسیم کیا گیا آپ تمام دوستوں سے گزارش کیجاتی ہے کہ ان نوجوانوں کا ساتھ دیکر ثواب دارین حاصل کرے اس آرگنائزیشن کا باقاعدہ آیک کمیٹی ہے جو غرباء کےنام فائنل کر کے ان کو راشن تقسیم کرتے ہیں اس عظیم خدمت میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے سالک سکول کے پرنسپل جناب آصف الدین صاحب سے اس نمبر پر ضرور رابطہ کرے 03005067844
ایڈمن :حنفی میڈیا تورکہو شاگرام
02/04/2024
وادی ڈوکشار اپر چترال واشچ
30/03/2024
چترال کے مشہور نعت خواں مونالا اسد الامین ارمانی صاحب کے خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام۔
29/03/2024
پشاور میں بارش کے بعد سردی افطاری میں گرما گروم چپلی کباب کا الگ مزہ
27/03/2024
فوٹو۔نادرین انفنٹری رجمنٹ۔این۔ایل۔ائ۔کارگل کے ہیرو کپٹن شیر خان شہید نشان حید۔🇵🇰🇵🇰
26/03/2024
پاکستان کے مایا ناز کوہ پیما قومی ہیرو محمد علی سدپارہ شہید بیٹا ساجد علی سدپارہ کے ساتھ۔اللہ پاک درجات بلند فرمائے۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chitral