Intartatmint
any thing is not available before hard work looking buttifull you can do it allah almighty
03/09/2019
پٹواریو ! اور کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو ؟
۔۔۔😃😜 !!!
02/09/2019
!!!!!!!
منافکوں کی
منافقت چل گئ اور صلح نھیں ھونے دی------------
بلوچی روایات کے مطابق دونوں قبائل کے درمیان
صلح کرانے کیلئے 4 ..4 ثالث منتخب کیے گئے
(1) سردار فضل قادر خان لغاری
(2) یاسین خان ہانبھی
(3) افضل خان حسنانی
(4) یسین خان بغلانی شامل تھے
(1) سردار احمد خان لغاری
( 2) ترابی خان چانڈیہ
(3) علی خان ہدیانی بلوچ
(4) نور محمد خان چانڈیہ شامل تھے
3 گھنٹے کی طویل بحث مباحثہ کے بعد صلح طے پائی جس کے بعد دونوں منصفینوں نے آ کر ہزاروں افراد پر مشتمل مجمہ (اجتماع ) میں اپنا فیصلہ سنایا کہ ہم نے اس خون ریزی اور قتل غارت کو ختم کرنے کیلئے 2 افراد کے قتل میں ملزم پارٹی پر
3 کروڑ 40 لاکھ دیت رکھی ہے جس میں 20 لاکھ روپے ثالثوں نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیے باقی
3 کروڑ 20 لاکھ ہجبانی برادری بزدار قبیلہ کو دے گی جس میں مزید معافی بھی مانگی جائے گی۔۔!!!
اور عورت کے جرم میں ہجبانی قبیلہ پر 50 لاکھ دیت رکھی گئی جس میں ثالثوں نے 5 لاکھ روپے ایک دوسرے کو چھوڑ دیے باقی 45 لاکھ روپے رقم
ہجبانی قبیلہ ۔۔۔۔۔ بزدار قبیلہ کو ادا کریگا کا فیصلہ سنایا گیا۔۔۔۔ اس فیصلے کو سننے کے بعد بزدار قبیلہ نے اس فیصلے کو نا منظور کرتے ہوئے معذرت کر لی ۔
ضلع بھر سے آئے ہوئے معززین اور اہل علاقہ نے بزدار برادری کو صلح پر آمادہ کرنے کی بھرپور کوشش کی جس کے بعد بزدار برادری نے ایک دوسرے سےصلاح مشورہ کرنےکیلئے کل بروز سوموارکاوقت مانگ لیا۔
سب دوست بس دوعا کرو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Hole �
Choti