Al Razzaq Diagnostic Center
AL-RAZZAQ Diagnostic Center
Digital X RAY
Laboratory
( All tests of urine, blood & biopsy available here ). Outdoor patient check up
05/06/2026
04/06/2026
توجہ فرمائیں!
AL-RAZZAQ Diagnostic Center
کی جانب سے 9 جون 2026 کو فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ماہر آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز آنکھوں کا مکمل مفت معائنہ کریں گے، جبکہ مستحق مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز نظر کی کمزوری، دھندلا پن یا آنکھوں کے دیگر مسائل کا شکار ہیں تو ضرور تشریف لائیں۔
مقام :
AL-RAZZAQ Diagnostic Center, Opposite THQ Hospital Chunian
آپ کی بینائی، ہماری ترجیح۔
04/06/2026
https://www.facebook.com/share/p/1B9G6rTxiM/https://www.facebook.com/share/p/1B9G6rTxiM/
توجہ فرمائیں!
AL-RAZZAQ Diagnostic Center
کی جانب سے 9 جون 2026 کو فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ماہر آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز آنکھوں کا مکمل مفت معائنہ کریں گے، جبکہ مستحق مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز نظر کی کمزوری، دھندلا پن یا آنکھوں کے دیگر مسائل کا شکار ہیں تو ضرور تشریف لائیں۔
مقام :
AL-RAZZAQ Diagnostic Center, Opposite THQ Hospital Chunian
آپ کی بینائی، ہماری ترجیح۔
18/05/2026
🌟 الخدمت کارڈ — اب صحت کی سہولیات مزید آسان! 🌟
🩺 AL-RAZZAQ Diagnostic Center
Under Supervision (Pakistan Markazi Muslim League)
عوام کی بہتر صحت اور آسان طبی سہولیات کے مقصد کے تحت
AL-RAZZAQ Diagnostic Center
نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی نگرانی میں
خدمت کارڈ 💳 کا آغاز کر دیا ہے۔
اب صرف 500 روپے سالانہ رجسٹریشن اور 300 روپے ٹوکن فیس کے ذریعے حاصل کریں خصوصی طبی سہولیات:
✅ ڈاکٹر چیک اپ فیس — FREE
✅ الٹراساؤنڈ فیس — FREE
✅ فزیوتھراپسٹ چیک اپ — FREE
💙 ایک ہی کارڈ کے ذریعے معیاری طبی سہولیات اور خصوصی رعایتوں سے فائدہ اٹھائیں۔
📌 کم خرچ میں بہترین طبی سہولیات
📌 عوامی خدمت ہمارا مشن
📌 آپ اور آپ کے خاندان کی صحت ہماری اولین ترجیح
📍 AL-RAZZAQ Diagnostic Center
"Healthy Tomorrow Starts Today"
📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chunian
55220
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 22:00 |
| Tuesday | 08:00 - 22:00 |
| Wednesday | 08:00 - 22:00 |
| Thursday | 08:00 - 22:00 |
| Friday | 08:00 - 22:00 |
| Saturday | 08:00 - 22:00 |
| Sunday | 08:00 - 22:00 |