Ali Raza

Ali Raza

Share

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے

02/06/2026
02/06/2026

اتر پردیش کے ضلع فیروز آباد کی یادیو کالونی میں ہفتے کی دوپہر ایک سرپھرے نوجوان نے سفاکیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔ اپنی رشتہ دار بھابھی سے شادی کی ضد پوری نہ ہونے پر ملزم نے اس کے محض ڈیڑھ سالہ معصوم بیٹے کو سنسان سڑک پر صرف 34 سیکنڈ میں بے رحمی سے آٹھ بار زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا۔

رونگٹے کھڑے کر دینے والا یہ پورا واقعہ قریب نصب ایک سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

11/10/2021

Salam Alekum!

Want your business to be the top-listed Media Company in Dadu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Shahbaz Colony Dadu Sindh
Dadu
76200