Commando News Network - CNN
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Commando News Network - CNN, Media/News Company, MOH. habibpura daska, Daska.
ہمایوں نامی شخص کو عوامی روڈ ڈسکہ پر نامعلوم شخص نے سر میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا جس کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جس کو سیریس حالت میں گجرانوالہ ریفر کر دیا گیا
شادی والے گھر صف ماتم بچھ گیا دلہا اپنے ہی ولیمے والے دن دولہن کے عاشق کے ہاتھوں (ق ت ل)
تفصیلات کیمطابق پنجاب کے ڈسکہ علاقہ میں بدبخت دولہا اپنے ہی ولیمہ والے دن دلہن کے عاشق کے ہاتھوں مارا گیا جاوید ناصر عرف عدنان نامی نوجوان اپنے ہی دعوت ولیمہ والے دن اپنی بیوی الفاسویرا کیساتھ اپنے سسرال پہنچا جب سسرال والوں کی دہلیز پار کی تو سامنے بیٹھے بیوی کے پرانے عاشق بوٹا نے دلہا کو دیکھتے ہی سیدھی فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں ناصر عدنان نامی دلہا موقع پر ہی زمین پر گر کر جان کی بازی ہار گیا
ایف آئی آر کے مطابق (ق ات ل) نے اپنی معشوقہ الفا سویرا کی ایما پر یہ انتہائی قدم اٹھایا بعداز دلہن سلامیوں کی رقم مقتول دلہے کا موبائل فون ایک عدد گولڈ کی انگھوٹی اور پرس لے کر اپنے (ق اتل) عاشق کیساتھ فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
MOH. Habibpura Daska
Daska
51110