Infoanalytics

Infoanalytics

Share

If you're searching for informative and educational videos, you are on the right place.

Photos from Infoanalytics's post 01/05/2023

عالمی یوم مزدور ۔ ۔ ۔ کیوں منایا جاتا ہے۔ ؟ سب سے پہلے کہاں منایا گیا؟ اور اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد کیا ہے ۔ جانیئے اس ویڈیو میں 👇
https://youtu.be/pg4mA9wchUY

27/04/2023

افسوس ناک ⚠️ انسان بیمار ہوجائے تو ویکسین یا ٹیبلیٹس لیتا ہے لیکن اگر ویکسین میں اسی طرح کا گند پایا جائے تو ایسے بے حس کمپنیوں کے ساتھ کیا کیا جائے جو لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔
اس ویڈیو پیغام کو اتنا زیادہ شیئر ہونا چاہیئے کہ حکومت وقت اس کمپنی کو ختم کرنے پہ آجائے۔

24/04/2023

افسوس صد افسوس۔ نہ تو میں ایک عالم دین ہوں اور نہ مفتی و امام ۔۔ لیکن ایک ادنیٰ اور کمزور سا امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہونے کے ناطے اس بات کو نہایت ہی سنجیدگی سے لیا ہوا ہے کہ ہمارے اس معاشرے کو کیا ہوگیا ہے۔؟ یہ کونسی جہالت میں پھنس گئی ہے۔؟ کس گناہ کی وجہ سے یہ اللہ کی پکڑ میں آگئی ہے؟ کہ وہ ایک عام سے پاکستانی بزرگ ( جو عمرے پہ گئے تھے اور وہاں ایک عربی نے اسکی ناخبری کی حالت میں ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ اپلوڈ کی۔ ) کو اتنی ویلیو دی کہ کوئی کہتا ہے کہ اس بزرگ کی صحابہ کرام جیسی چال چلن ہے تو کوئی کہتا ہے کہ اسکی شکل حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ سے ملتی جلتی ہے وغیرہ۔ ۔ بالکل ایسے انداز میں جیسے ان لوگوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ساتھ وقت گزارا ہو یا شب و روز حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو دیکھتے رہے ہوں۔
یہ شخص کون ہے ؟ کہاں کا ہے ؟ ایک الگ سی بات ہے۔ ایک بزرگ، پارسا حتی کہ اللہ کا ولی ہی کیوں نہ ہو۔ انکی یہ عزت، وقار اور احترام اپنی جگہ لیکن ہمارے معاشرے کا اس بزرگ کو صحابہ کرام اور انکی شکلوں سے تشبیہ دینا سراسر غلط اور گمراہی ہے۔
اللہ تعالی ھم سب کو سجھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dera Ismail Khan