CCMS

CCMS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CCMS, Education Website, Dera Ismail Khan.

07/05/2026

تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ یہ انسان کی سوچ، شخصیت، اعتماد اور مستقبل کو سنوارنے کا ذریعہ ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بہتر انداز میں بولیں، لکھیں، پڑھیں اور اپنی زندگی میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھیں، تو آج ہی انہیں ایک ایسی جگہ سے جوڑیں جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی دی جاتی ہو۔

الحمدللہ، CCMS Academy میں میٹرک اور ایف ایس سی کے طلبہ کے لیے انگلش لینگویج اور اکیڈمک اسکلز کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
خصوصی طور پر غریب اور یتیم طلبہ کے لیے فاؤنڈیشن کی جانب سے مفت تعلیم کی سہولت بھی موجود ہے۔

آئیے، اپنے بچوں کے مستقبل کو مضبوط بنیاد دیں۔ ✨�

15/04/2026

فری انگلش اسکالرشپ پروگرام 2026

‏ZAA Foundation اور CCMS Academy کے تعاون سے آٹھویں 8th جماعت سے لے کر BS سطح تک کے طلبہ کے لیے مکمل طور پر مفت انگلش اسکالرشپ کا اعلان کیا جاتا ہے۔

اہلیت: آٹھویں سے BS تک طلبہ درخواست دے سکتے ہیں، غریب گھرانوں کے طلبہ (جن کے والد دیہاڑی دار مزدور ہوں)، یتیم طلبہ کو ترجیح دی جائے گی۔

ضروری دستاویزات: رزلٹ کارڈ یا DMC، والد یا سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی۔

رجسٹریشن طریقہ کار: دلچسپی رکھنے والے طلبہ CCMS Academy آفس سے رجسٹریشن فارم حاصل کریں اور آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔

کورس میں شامل:
‏Academic English (Reading & Writing)،
‏Spoken English، Personality Development۔

کل نشستیں: 20 (محدود، میرٹ کی بنیاد پر انتخاب)

آخری تاریخ: 30 اپریل 2026

مقام: 2nd Floor, Ashiyana Shopping Centre, D.I. Khan

رابطہ نمبر: 0336-6535949

نوٹ: محدود نشستیں ہیں، صرف مستحق طلبہ کا انتخاب کیا جائے گا۔

03/02/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Dera Ismail Khan
22222