Ask Mufti Muhammad Wali Ullah
Official Page Of M***i Muhammad Wali Ullah.Listen to all the new and old statements and sermons of Hazrat M***i Sahib and follow the page. Thank you
اظہار تشکر!
حضرت ابو جی استاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری عبدالستار صاحب رح کی دینی ،علمی و تبلیغی خدمات پر منعقد ہونے والے سیمینار میں شرکت کرنے والے تمام مہمانان گرامی ، ہمارے ضلعی علماء کرام بالخصوص ،میرے ابو جی رح کے دکھ سکھ کے بھائ ہمارے محترم چچا شیخ التفسیرحضرت مولانا محمد باران ضیاء صاحب ہمارے محترم چچا مفتی اعظم پاکستان استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی امیر عبداللہ صاحب حفظہ اللہ ۔ہمارے چچا حضرت مولانا قاری قاسم صاحب ، ہمارے محترم چچا استاذ العلماء حضرت مولانا اللّٰہ نواز صاحب آف آڑہ، ہمارے محترم چچا حضرت مولانا غلام یاسین صاحب پہاڑپور ، میرے بھائی مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی عبدالستار خواجہ ،ہمارے محترم امیر اشاعت حضرت مولانا قاری سیف الدین صاحب، ہمارے بڑے بھائی خطیب اسلام مولانا عصمت اللہ صاحب خانہ شریف، برادرم شیر تحصیل پروآ مولانا بشیر صاحب نائیویلہ۔صاحبزادہ حضرت مولانا عمر فاروق شاہ صاحب بند کورائی ،حضرت مولانا شاہ نواز صاحب حافظ آباد ،مولانا عبد السبحان ٹیکن اور دیگر تمام جید علماء کرام جو کہ اپنی بیماری کے باوجود صرف ہمارے سروں پر دست شفقت رکھنے کے لیے تشریف لائے ہیں یقیناً انہوں نے اپنے بڑے ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ہمیں یہ سبق دیا ہے ہم تا دم آخر آپ کی سرپرستی کے لیے حاضر ہیں ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان تمام اکابرین ،نوجوان علماء کرام، فضلاء جامعہ ھذا ،طلباء اور اور شرکت کرنے والے ہر ایک کارکن کے بے حد مشکور و ممنون ہیں ۔
وقت کی قلت کے پیش نظر ہمارے بہت سے علماء کرام اور باقی فضلاء کرام کو بیان کا موقع نہیں دیا جا سکا تو اس کے لیے ہم ان تمام علماء کرام سے دل سے معذرت خواہ ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ تمام حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
منجانب: صاحبزادہ مفتی محمد ولی اللہ اینڈ برادران
پارٹ نمبر 01
استاذ المکرم استاذ العلماء والقراء تلمیذ شیخ القرآن رح شیخ التفسیرحضرت مولانا علامہ قاری عبدالستار صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے استاذ العلماء حضرت مولانا علامہ مفتی محمد ولی اللّٰہ صاحب دامت فیوضھم
تعویذات کے رد پر ایک بہت ہی پیارا کلپ سماعت فرمائیں
استاذ المکرم استاذ العلماء والقراء تلمیذ شیخ القرآن رح شیخ التفسیرحضرت مولانا علامہ قاری عبدالستار صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی محمد ولی اللّٰہ صاحب دامت فیوضھم
خطبہ جمعۃالمبارک 19.12.2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan