MIT Medical Imaging Technology
Faculty Of Allied Health Sciences MIT Medical Imaging Technology Unity Gomal University D I Khan Media Cell 🚩
27/02/2026
آج ایم آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی انٹروڈکٹری میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈیپارٹمنٹ کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو ہوئی۔۔ تمام کابینہ ممبران نے اپنے خیالات پیش کیے۔ صدر فیصل کامریڈ نے مستقبل کے چیلینجز کے لیےتیار دہنےکی تاکید کی اور ساتھ ہی ٹیم ورک اور انفرادی کوفیات کی اہمیت پر بھی زور
دیا.
Faisal Comrade 🚩
23/07/2025
اپنے حق کی بات کرنا جرم بن گیا، گومل یونیورسٹی انستیزیا ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم کو حق مانگنا مہنگا پڑ گیا، ایڈمیشن منسوخ اور یونیورسٹی داخلہ پر پابندی
ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کے انستیزیا ڈیپارٹمنٹ کے ایک طالبعلم کو صرف پریکٹیکل تربیت کے لیے ہسپتال میں جگہ مانگنا مہنگا پڑ گیا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے طالبعلم کو شوکاز نوٹس جاری کر کے نہ صرف ایڈمیشن منسوخ کر دیا بلکہ یونیورسٹی میں داخل ہونے پابندی بھی عائد کر دی۔
طالبعلم نے محض اپنے سیکھنے کے حق کے لیے آواز بلند کی تھی لیکن یونیورسٹی انتظامیہ نے اس جائز مطالبے کو "بغاوت" تصور کیا۔ طلباء حلقوں میں اس فیصلے پر شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق موجودہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے بھی اپنے پیش رو، متنازعہ سابق وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ہے جو اسی طرح کے آمرانہ فیصلوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہے۔
طلباء کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ تعلیم دشمنی کے مترادف ہے جہاں ادارہ طلبہ کو سیکھنے کے بجائے خاموش رہنے پر مجبور کر رہا ہے۔ انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سول سوسائٹی سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ معاملے
16/07/2025
گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ کی نا اہلی کیوجہ سے چار سالوں سے ابھی تک ایم او یو سائن نہیں ہو رہی۔
طلباء کا مستقبل برباد کرنے والے گومل انتظامیہ کو اس مسائل کو حل کرنے چاہئے۔
میں وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال سے یہ درخواست کرنگا کہ خدارا ان طلباء پر رحم کریں۔۔
اگر نہیں ہو سکتا تو ایڈمیشن کم طلباء کو دیا کریں 150 کے بجائے 50 کو داخلہ دیا کریں اور انکو ہسپتال میں ٹرینینگ کی بھی اجازت دلا دیں۔۔@
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan