ShareX Engineering Solutions

ShareX Engineering Solutions

Share

Solar plant installation, complete MEP work, Architecture design, MEP & SOLAR maintenance

24/08/2025

🌪️ کل ڈیرہ اسماعیل خان میں آنے والے شدید طوفان کے باعث بہت سے سولر صارفین کو نقصان اٹھانا پڑا۔ کئی گھروں اور مارکیٹوں میں لگے سولر پینلز اور شمسیاں اڑ گئیں جس سے ہمارے علاقے کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

📹 اس موقع پر ہم نے ایک تفصیلی ویڈیو بنائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سولر سسٹم کو طوفان اور دیگر موسمی خطرات سے کس طرح محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

💡 ہماری کمپنی SHAREX ENGINEERING SOLUTIONS نہ صرف سولر انسٹالیشن کی پروفیشنل سروسز فراہم کرتی ہے بلکہ سولر پروٹیکشن کے لئے بھی جدید اور محفوظ حل دیتی ہے تاکہ آپ کی سرمایہ کاری ہر موسم میں محفوظ رہے۔

🤝 ہم سولر مالکان کے نقصان میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہیں۔ آپ کے سسٹم کی حفاظت اور بہترین کارکردگی کے لئے ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
Contact us #03455690015

16/08/2025

🌞 New Solar System Installation Completed! ⚡
📍 Location: miaywanli road, Punjab
🔋 System Details:
✅ 8x Jinko N-Type 585W Solar Panels
✅ High-efficiency setup designed for long-term performance and reliability.

Alhamdulillah, another successful project delivered with top-quality components and clean workmanship. If you're in D.I. Khan and thinking about switching to solar, feel free to reach out for a free consultation.
03455690015
03189388101
📞 Contact us today and take your first step toward energy independence!

03/07/2024

Project location: Drabin road D I khan
Client : Mr Sagheer Shah
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ شیئر ایکس انجینیئرنگ سلوشن نے ایک اور پروجیکٹ مکمل کر لیا ہے۔ . اِس پروجیکٹ کی ٹوٹل Capacity تقریباً 7kw ہے . جس میں ہَم نے ( 12 عدد jinko-N-type A گریڈ 585 واٹ پینل۔ 1 عدد 7KW انورٹر (without battery)۔ 6 عدد سولر فریم L2۔ ، امپورٹد کیبل، سرکٹ بریکر ۔ changeover ، اور مکمل فٹنگ سامان وغیرہ کا استعمال کیا. کسی بھی انفارمیشن کے لیے ہَم سے رابطہ کریں۔
Engr Kamran Hayat
03455690015
03189388101

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Near City School, Drabin Road
Dera Ismail Khan