AFAQ DIKhan

AFAQ DIKhan

Share

ASSOSIATION FOR ACADAMIC QULITY (AFAQ)

Photos from AFAQ DIKhan's post 30/10/2025

تعزیتی ریفرنس بیاد قاضی بشیر حسین صاحب
قاضی بشیر حسین صاحب مرحوم
پہاڑپور میں قاضی پبلک سکول کے بانی و پرنسپل تھے
27 جولائی 2025 کو وفات پا گئے تھے۔۔۔ان کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آفاق ڈیرہ اسماعیل خان نے پہاڑپور میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا۔۔۔۔جس میں پہاڑپور کے پرنسپلز صاحبان نے شرکت کی۔ پروگرام میں ان کے فرزند اور پرنسپل قاضی پبلک سکول قاضی محمد عرفان نے اپنے والد کی تعلیمی خدمات پر گفتگو کی۔۔آفاق کے زونل سیلز منیجر قاضی شعیب نے بھی ان کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔ *شیراز پبلک سکول کے پرنسپل سید فیض الحسن شاہ صاحب* نے ان کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کرائی۔

Photos from AFAQ DIKhan's post 14/08/2023

آفاق ڈیرہ اسماعیل خان آفس میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی

مہمان مقرر ؛ عبدالرشید صاحب ماہر تعلیم

موضوع: تلاشنا ہے اسی وطن کو اساس تھی لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ جس کی
ضلعی ڈائریکٹر نافع مشہود الرحمن صاحب بھی شریک ہوئے۔ عبدالرشید صاحب نے سٹاف ممبر کے سینوں پر سبز ہلالی پرچم کے بیجز لگائے۔
اللہ تعالٰی آفاق کے اس نصب العین "آفاق اسلام اور پاکستان کی خدمت کے پیش نظر تعلیمی اداروں اساتذہ اور طلبہ کی استعداد کار بڑھانے کے لئے مصروف عمل ہے" کو وطن عزیز کی خدمت میں قبول فرمائے آمین

09/08/2021

الحمداللہ
By the Grace of ALLAH ALMIGHTY AFAQ has achieved another milestone
OUR BOOKS have been Approved by National Curriculum Council, PCTB and DCTE

05/10/2020

*میرا استاد*
میرا رہبر

Want your business to be the top-listed Business in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


WENSAM Housing Scheme/Society
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00