Dr Amber Rizwan Rajput
Consultant Gynaecologist
حمل کے دوران شوگر کو نظر انداز کرنا ماں اور بچے دونوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے—کیا آپ نے اپنا ٹیسٹ بروقت کروایا؟🤔
ڈاکٹر عنبر رضوان راجپوت بتا رہے ہیں کہ شوگر ٹیسٹ کب ضروری ہے اور کن احتیاطی تدابیر سے پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔✨
درست رہنمائی، بروقت تشخیص اور متوازن طرزِ زندگی ایک محفوظ حمل کی ضمانت ہیں۔🌸
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 2pm To 5pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
ٹیوب ٹیسٹ (HSG) سے جڑے تمام سوالات کے واضح جواب 👩⚕️
یہ ٹیسٹ کیوں، کب اور کس کے لیے ضروری ہے؟ کیا اس میں درد ہوتا ہے؟🤔
ڈاکٹر عنبر رضوان راجپوت دے رہی ہیں مستند اور آسان رہنمائی 💡
مکمل معلومات کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں ✅🌸
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
حمل میں خارش ایک عام مسئلہ ہے، مگر اس کی وجوہات کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔✨
ڈاکٹر عنبررضوان راجپوت اس ویڈیو میں آسان انداز میں بتا رہے ہیں کہ یہ مسئلہ کب نارمل ہوتا ہے اور کب ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔🤔
صحیح معلومات، بروقت علاج اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس مسئلے سے باآسانی نجات ممکن ہے۔🌸
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
اگر حمل محفوظ ہو اور کوئی پیچیدگی نہ ہو تو کن باتوں کا خیال رکھ کر خواتین رمضان میں روزہ سکتی ہیں؟🤔
ڈاکٹر عنبر رضوان راجپوت بتا رہے ہیں کہ کن احتیاطی تدابیر اور ضروری باتوں کو مدِنظر رکھ کر حاملہ خواتین رمضان کے روزے رکھ سکتی ہیں۔✨
اپنی اور اپنے بچے کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے مکمل رہنمائی کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 🌸
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
رمضان میں حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں کے ذہن میں کئی سوالات ہوتے ہیں۔🤔
روزہ رکھنا چاہیے یا نہیں؟ خوراک کیسی ہونی چاہیے؟✨
ڈاکٹر عنبر رضوان راجپوت نے اس ویڈیو میں تمام اہم باتیں تفصیل سے بیان کی ہیں۔✅🌸
@
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
اکثر خواتین کا یہ سوال ہوتا ہے کہ میاں بیوی کا بلڈ گروپ ایک جیسا ہونے کی وجہ سے حمل نہیں ہو رہے یا پھر حمل نہیں ٹھہرتا۔😰
کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ بلڈ گروپ کا مسئلہ اصل میں کب پیش آتا ہے؟🤔
مکمل حقائق اور درست میڈیکل رہنمائی جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 🌸�
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
پرگنینسی ٹیسٹ پازیٹو… مگر الٹرا ساؤنڈ میں کچھ نظر نہ آئے؟ 🤔
اور صرف دو دن بعد پیریڈز شروع ہو جائیں؟😟
ڈاکٹر عنبر رضوان راجپوت بتا رہے ہیں بائیو کیمیکل یاکیمیکل پریگننسی کیا ہوتی ہے اور یہ کیوں ہو جاتی ہے۔
مکمل رہنمائی کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔👀🌸
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
بڑے آپریشن/C Section کے بعد صحیح دیکھ بھال ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔🤱
بڑے آپریشن کے بعد اپنے جسم، زخم اور بچے کا خیال کیسے رکھیں؟🤔
اس ویڈیو میں مکمل رہنمائی آسان انداز میں بتائی گئی ہے۔✨🌸
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
ڈیرہ اسماعیل خان اور کئی بڑے شہروں میں علاج کروایا، مگر امید کہیں نہ ملی۔😟
جب ڈاکٹر عنبر رضوان راجپوت کے پاس آئے تو درست رہنمائی ملی اور انکے علاج سے 14 سال بعد اللّه نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ۔✅
عمدہ اخلاق اور بہترین علاج کا امتیاز ۔✨
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan