Vertex High School Dinga
High school for boys
10/03/2026
الحمدللہ ورٹیکس ہائی اسکول ڈنگہ دینی اور دنیاوی درس و تدریس میں ایک الگ انداز رکھتا ہے جہاں بچوں کو صرف پڑھایا نہیں بلکہ سکھایا جاتا ہے
ہمارے بچے جہاں انگلش بولنا سیکھتے ہیں وہی ان کے لیے دینی تعلیم و تربیت بھی حاصل کرنا لازمی ہے
ہماری صبح کا آغاز ناظرہ قرآن مجید کے پیریڈ سے ہوتا ہے
ہمارے بچے کمپیوٹر کی عملی تعلیم حاصل کرتے ہیں
سائنس کہ تعلیم انکو وڈیو اینیمیٹڈ لیکچرز کے لیے ذریعے دی جاتی ہے تا کہ وہ عملی طور پر سیکھیں اور رٹا سسٹم سے باہر نکلیں
ھمارا ہفتہ وار بزم ادب ہوتا ہے تا بجے میں خود اعتمادی پیدا ہو
ماہانہ سپورٹس کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے
20/08/2025
Congratulations 🎊 to all the Students
الحمدللہ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kanchi Mor Near Attock Petroleum Major Akram Shaheed Chowk Complex Road Dinga
Dinga
50280
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 14:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |