Pendu Prodection.1

Pendu Prodection.1

Share

Boi

19/08/2023

آجی صاحب اب اس کو پاگل ڈکلیر کر رہے ہیں

18/08/2023

‏انوار الحق کاکڑ کا تعلق ڈسٹرکٹ قلعہ سیف ‏تحصیل مسلم باغ سے ہے جو گاؤں ہے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی، *اس کے بعد برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیور تھے۔ سیاست میں اس کی کوئی خاطر خواہ حثیت نہیں ہے۔ سرور خان کاکڑ جو کہ مشرف کا قریبی ساتھی تھا، وہ انوار الحق کو بلوچستان لایا اور یہاں ان کے تعلقات وسیع کر دئیے- ‏ثناء اللہ زہری جب 2015 میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نون لیگ کے دور میں بنا تو انوار الحق کو دلال بلوچستان مقرر کر دیا گیا ۔ اس کے بعد نون لیگ کو چھوڑ کر BAP پارٹی بنائی اور اپنی سیٹ نہیں جیت سکا۔ اس لئے اس کو سنیٹر بنایا گیا ‏اور اب آپ کے سامنے نگران وزیراعظم بن گیا ۔ یہ اس کا مکمل سیاسی کیرئیر ہے ‏برطانیہ کے بریڈفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دینے والا عمران خان جیل میں ‏ہے اور برطانیہ میں ٹیکسی چلانے والا ڈرائیور انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہے۔ اس قوم پر عذاب نہیں تو اور کیا آئے گا؟ (تحریر:‏⁧‫‬⁩ نور کاکڑ). Dhoom news HD. ہر خبر مچائے ۔۔۔۔۔۔۔۔دھوم

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Dipalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Okara
Dipalpur