Expose HQ

Expose HQ

Share

EXPOSE is here to shine a light on scams and frauds. We share real stories, warn others, and give a voice to those who’ve been cheated.

11/06/2026

لکی۔مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان ڈاکوؤں مسافروں کو لوٹتے 😭ہیں ۔اسی طرح یہی ڈاکوؤں پھر سی پیک پر عوام کو لوٹتے ہیں ۔انتظامیہ کی خاموشی ڈاکوؤں کے حوصلے بلند ہوتے ہیں ۔اہل علاقے سے بھی اپیل ہے کہ نشاندھی میں پولیس کی مدد کریں ۔یاد رہے پچلے دنوں زنگی خیل کے دو نوجوانون لوٹ لیا تھا ۔اللہ تعالیٰ ڈاکوؤں سے سب مسلمان بھائیوں کو محفوظ رکھیں آمین

Photos from Expose HQ's post 19/04/2026

💔 ایک کہانی… جو ہمیں جھنجھوڑ دیتی ہے

آج میں ایک ایسے واقعے کی بات کر رہا ہوں
جہاں ایک اَن پڑھ اور جا+ہل شخص ممتاز قادری نے
ایک بے گناہ انسان شہید سلمان تاثیر صاحب کی جان لے لی…
صرف اس لیے کہ اس نے ایک خن+زیر مولوی حنیف قریشی جذباتی تقریر سنی،
اور بغیر تحقیق کیے، بغیر سچ جانے،
ایک انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا۔

💔 نہ کوئی ثبوت…
💔 نہ کوئی تحقیق…
💔 صرف الزام… اور پھر فیصلہ…
ہم کب تک ایسے ہی سنی سنائی باتوں پر
لوگوں کی زندگیاں ختم کرتے رہیں گے؟
کیا کبھی ہم نے خود سے یہ سوال پوچھا کہ:
کیا واقعی ہمیں پورا سچ معلوم ہوتا ہے؟
یا ہم صرف جذبات میں آ کر اندھا فیصلہ کر لیتے ہیں؟

دین ہمیں صبر سکھاتا ہے…
انصاف سکھاتا ہے…
تحقیق سکھاتا ہے…
نہ کہ بغیر جانے، بغیر سمجھے
کسی کی جان لے لینا۔
💔 ایک جان چلی جاتی ہے…
اور ہم صرف تماشائی بنے رہتے ہیں…

⚠️ ہوشیار رہیں ان آوازوں سے
جو آپ کے جذبات کو بھڑکاتی ہیں،
جو آپ کو سوچنے نہیں دیتیں،
جو آپ کو صرف ایک ہجوم کا حصہ بنا دیتی ہیں۔
کیونکہ آخر میں نقصان صرف ایک انسان کا نہیں ہوتا…
پورا معاشرہ زخمی ہو جاتا ہے۔

15/04/2026

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد یہ یقین ہوگیا ہے کہ پاکستانیوں کا اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ غیرت کے نام پر قتل کرنے والے سب سے بڑے بیغرت ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dipalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Punjab
Dipalpur